پاکستان•04:47 AMپاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، دہشت گردی کی مالی معاونت میں استعمال ہونے والے سوشل میڈیا، اے آئی اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کو ریگولیٹ کیا جائےاقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر نے سلامتی کونسل کے انسداد دہشت گردی کی مالی معاونت سے متعلق مباحثے میں سوشل میڈیا، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ادائیگی کے ذرائع کی بین الاقوامی ریگولیشن کا مطالبہ کیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar
01پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، دہشت گردی کی مالی معاونت میں استعمال ہونے والے سوشل میڈیا، اے آئی اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کو ریگولیٹ کیا جائے