پاکستان•07:13 AMخیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں کی شدید قلت، 6 ہزار افراد پر ایک ڈاکٹرخیبر پختونخوا میں 200 سے زائد سرکاری طبی مراکز غیر فعال ہیں اور 4 کروڑ سے زائد آبادی کے لیے صرف 8 ہزار 24 ڈاکٹر دستیاب ہیں۔تحریر: hammadkhaksar