پاکستان•12:13 PMایم کیو ایم کو دوبارہ ہتھیار اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے، شرجیل میمنسندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کسی جماعت کو احتجاج کی آڑ میں عوامی امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اور کراچی میں سیاست ہتھیاروں اور خوف کی بنیاد پر کی جا رہی تھی۔تحریر: hammadkhaksar