پاکستان•05:13 PMشجاع آباد میں تیز رفتار کار باراتیوں پر چڑھ گئی، سات افراد زخمیشجاع آباد میں چک کرم خان والا کے قریب بارات میں شریک پیدل افراد پر تیز رفتار کار چڑھ گئی، جس سے تین مردوں اور چار خواتین سمیت سات افراد زخمی ہو گئے؛ زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال شجاع آباد منتقل کیا گیا۔تحریر: hammadkhaksar