پاکستان•08:46 AMای سی سی سوشل میڈیا ریگولیٹر کی تنخواہوں کیلئے 10 کروڑ منظوروزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی نے سوشل میڈیا ریگولیٹر اور شکایت کونسل کی تنخواہوں کیلئے مالی سال 2026-27 کے لیے 100 ملین روپے کی گرانٹ منظور کر لی۔تحریر: hammadkhaksar