پاکستان•08:12 AMہفتہ وار مہنگائی میں 0.46 فیصد کمی، ٹماٹر اور انڈے مہنگےادارہ شماریات پاکستان کے مطابق 12 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.46 فیصد کمی آئی، کیونکہ پیٹرول اور ڈیزل سستے ہوئے — تاہم ٹماٹر 12.06 فیصد اور انڈے 5.98 فیصد مہنگے ہوئے۔تحریر: hammadkhaksar