پاکستان•02:13 PMلاہور میں سموگ: پرالی کی آگ بجھانے کے لیے نئی پولوشن فورس میدان میںپنجاب نے پرالی کی آگ بجھانے کے لیے 67 کوئیک رسپانس یونٹس پر مشتمل 750 رکنی فورس بنا دی ہے، جبکہ لاہور کی فضا ”انتہائی غیر صحت بخش“ ہے اور پرالی جلانے پر فی ایکڑ 15 ہزار روپے جرمانہ ہے۔تحریر: hammadkhaksar