پاکستان•09:20 AMپی ٹی آئی کی اضافی چینی برآمد کی منظوری پر شدید تنقیدپی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے گزشتہ برآمدی چکر دہرائے جانے کا خطرہ ہے، جب بعض منڈیوں میں چینی 210 روپے فی کلو سے اوپر چلی گئی تھی اور بعد میں 54.16 ارب روپے کی لاگت سے چینی درآمد کرنا پڑی تھی۔تحریر: hammadkhaksar