اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اقلیتی بہبود فنڈ کے لیے 100 ملین روپے کی گرانٹ منظور کر لی، جس سے مالی معاونت، وظائف اور یتیم اقلیتی لڑکیوں کی شادی کی گرانٹس ملیں گی۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی نے سوشل میڈیا ریگولیٹر اور شکایت کونسل کی تنخواہوں کیلئے مالی سال 2026-27 کے لیے 100 ملین روپے کی گرانٹ منظور کر لی۔