پاکستان•04:51 PMسوات میں لکڑی کے پل سے گر کر بچی جاں بحق، بچہ لاپتہریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم نے 13 سالہ سید رحمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کیا، لیکن اندھیرے کے باعث آپریشن روک دیا گیا اور یہ اتوار کو دوبارہ شروع ہوگا۔تحریر: hammadkhaksar