پاکستان•03:15 PMرائے ونڈ اجتماع کی اختتامی دعا کے لیے لاہور ٹریفک پلان جاریاتوار کی صبح رائے ونڈ جانے والی سڑکیں صبح 6 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بند رہیں گی، جبکہ پارکنگ علاقوں کو مرحلہ وار خالی کرایا جائے گا اور شہری مدد کے لیے ہیلپ لائن 15 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar