پاکستان•10:45 AMامیر تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمن انتقال کر گئےتبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمن، معروف مذہبی عالم اور استادِ حدیث جو 2018 سے پاکستان میں تنظیم کی قیادت کر رہے تھے، انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج مغرب کے بعد رائے ونڈ مرکز میں ادا کی جائے گی۔تحریر: hammadkhaksar