پاکستان•10:13 AMایس سی او فورم میں مسدق ملک کی ایرانی، تاجک حکام سے ملاقاتوفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مسدق ملک نے نئی دہلی میں ایرانی اور تاجک حکام سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، ثقافتی تعاون پر گفتگو کی اور تاجکستان کے ساتھ ورچوئل گرین یونیورسٹی قائم کرنے کی تجویز پیش کی۔تحریر: hammadkhaksar