پاکستان•04:53 AMچارسدہ حملے میں پولیس اہلکار، والد شہیدچارسدہ کے علاقے تنگی میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل نوشاد اور ان کے والد شہید ہو گئے۔ نوشاد ضلع مہمند پولیس میں خدمات انجام دے رہے تھے۔تحریر: hammadkhaksar