پاکستان•12:44 PMعمران خان کے صحت سے متعلق دعوے مسترد، خط کو این آر او کی درخواست قرار دے دیا گیاوفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے عمران خان کے صحت اور جیل کے حالات سے متعلق دعووں کو مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کے ملک کے اعلیٰ ججوں کو لکھے گئے خط کو این آر او مانگنے کی کوشش قرار دیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar