پاکستان•07:46 PMایف بی آر: دو لاکھ روپے بل والے صارفین کی نگرانیبینک اب ان صارفین کی رپورٹ دیں گے جن کے کریڈٹ کارڈ بل ماہانہ دو لاکھ روپے یا اس سے زیادہ ہوں گے، تاکہ اخراجات اور ظاہر کردہ آمدن کا موازنہ کیا جا سکے۔تحریر: hammadkhaksar