پاکستان•12:13 PMپانچواں جہاز پہنچ گیا، پاکستان کو 2 لاکھ 68 ہزار ٹن درآمدی گندم موصول58 ہزار 488 ٹن گندم لے کر پانچواں جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، پانچ جہازوں سے درآمدی گندم کی مجموعی مقدار 2 لاکھ 68 ہزار ٹن سے تجاوز کر گئی، ٹی سی پی نے 2 لاکھ 10 ہزار ٹن سے زائد گندم درآمد کی۔تحریر: hammadkhaksar