پاکستان•08:42 PMمسلم 500 فہرست 2027: شہباز شریف اور عاصم منیر مشترکہ طور پر نمبر وندنیا کے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست 2027 میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مشترکہ طور پر پہلا نمبر دیا گیا ہے — سعودی عرب اور ترکیہ کے رہنماؤں کے ساتھ، فہرست کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پانچ رہنما سرفہرست ہیں۔تحریر: hammadkhaksar