آزاد کشمیر•01:46 AMمظفرآباد میں کرائے کم ہونے کے باوجود مسافر ریلیف سے محروممظفرآباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کیے گئے، مگر مسافروں کو عملی طور پر کوئی ریلیف نہیں ملا — شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹر اب بھی اپنی مرضی کے کرائے وصول کر رہے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar