پاکستان•06:52 AMایس ایم ڈبلیو 5 کی مرمت 6 دسمبر تک جاری، انٹرنیٹ سست رہنے کا امکانٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس کا کہنا ہے کہ خراب ایس ایم ڈبلیو 5 سمندری کیبل کی مرمت 6 دسمبر تک مکمل ہو جائے گی، تب تک انٹرنیٹ سست رہ سکتا ہے۔تحریر: hammadkhaksar