Sports•03:58 AMپاکستان بمقابلہ انگلینڈ: ٹرائی سیریز کا بڑا مقابلہ آجہیڈ کوچ برینڈن میک کولم نے پاکستان کو مضبوط ٹیم قرار دیتے ہوئے انگلینڈ کو سب کانٹیننٹ کی کنڈیشنز میں تیزی سے ڈھلنے کا مشورہ دیا؛ ٹورنامنٹ کی سرفہرست دو ٹیمیں 31 اکتوبر کو لاہور میں فائنل کھیلیں گی۔تحریر: hammadkhaksar