پاکستان•11:24 AMامریکی سرکاری ڈیٹا چوری کرنے والا کراچی سے گرفتارنیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کراچی سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جس پر امریکی سرکاری اداروں بشمول ایف بی آئی اور سی آئی اے کا حساس ڈیٹا چوری کر کے فروخت کرنے کا الزام ہے۔تحریر: hammadkhaksar