کاروبار•02:19 AMکرپٹو صارفین کے تحفظ کیلئے ورچوئل اثاثہ جات الائنس قائماسلام آباد میں ورچوئل اثاثہ جات الائنس آف پاکستان کے قیام کا اعلان کر دیا گیا ہے جو کرپٹو سرمایہ کاروں کو دھوکہ دہی اور سائبر حملوں سے بچانے اور ملک میں اس شعبے کا مستند ڈیٹا تیار کرنے کیلئے کام کرے گا۔تحریر: hammadkhaksar