پاکستان•04:45 PMایف آئی اے نے پرتگال ورک ویزا فراڈ کیس میں 38 لاکھ روپے برآمد کر لیےراولپنڈی کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے ملزم سے مکمل 38 لاکھ روپے برآمد کیے؛ ملزم نے مبینہ طور پر ایک شخص سے پرتگال میں ملازمت اور ورک پرمٹ کے وعدے پر 12 ہزار یورو لیے تھے۔تحریر: hammadkhaksar