کھیل•10:30 AMمحمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانمحمد شامی نے اپنے ڈیبیو کی تیرہویں سالگرہ پر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، 64 ٹیسٹ میں 229 وکٹیں لینے کے بعد وہ وائٹ بال کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔تحریر: hammadkhaksar