پاکستان•04:33 PMپاکستانی خاتون فرحت جبین نے جیٹ اسکی میں رکاوٹیں توڑ دیں35 سالہ فرحت جبین پاکستان کی پہلی خاتون جیٹ اسکی انسٹرکٹر بن گئی ہیں، جنہوں نے کلر کہار جھیل کے پانی خواتین سیاحوں کے لیے کھول دیے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar