Daily Hayat – روزنامہ حیات
Daily Hayat
زبان / Languageاردو
Tuesday, September 22, 2026
E-Paper
mumtazkhaksar6@gmail.com
+92 345 8886292
© 2026 Daily Hayat. All rights reserved. Azad Jammu & Kashmir's Premier News Organization.
ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad
HomePakistanملائیشیا پاکستانیوں کو گولڈن ویزا دے گا، 5 سے 20 سال قیام کی سہولت

ملائیشیا پاکستانیوں کو گولڈن ویزا دے گا، 5 سے 20 سال قیام کی سہولتPakistan

hammadkhaksar
By hammadkhaksar
2026-11-17
1 min read

ملائیشیا پاکستانیوں کے لیے ملائیشیا مائی سیکنڈ ہوم پروگرام کے تحت خصوصی گولڈن ویزا جاری کرے گا، جس کے ذریعے 5 سے 20 سال تک طویل المدتی قیام کی سہولت ملے گی۔

ملائیشیا پاکستانیوں کو گولڈن ویزا دے گا، 5 سے 20 سال قیام کی سہولت
Share:

یہ ویزا سرمایہ کاری یا طویل قیام کی بنیاد پر باہر کے افراد کو ملائیشیا میں رہنے کی سہولت فراہم کرے گا۔ ملائیشیا حکومت نے حالیہ پالیسیوں میں ملائیشیا مائی سیکنڈ ہوم پروگرام کو نئے اور آسان درجات میں تقسیم کیا ہے تاکہ ہر فرد اس پروگرام سے فائدہ اٹھا سکے۔

اس پروگرام کے ذریعے بیرون ملک مقیم افراد کو اہم مواقع میسر آئیں گے، اور توقع ہے کہ اس سے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان عوامی رابطے مزید بڑھیں گے۔

ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad
ملائیشیا پاکستانیوں کو گولڈن ویزا دے گا، 5 سے 20 سال قیام کی سہولت