Daily Hayat – روزنامہ حیات
Daily Hayat
زبان / LanguageEnglish
منگل، 22 ستمبر 2026•11:00 PMPKT
ای پیپر
mumtazkhaksar6@gmail.com
+92 345 8886292
جملہ حقوق بحق روزنامہ حیات محفوظ ہیں۔
ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad
صفحہ اولپاکستانملائیشیا پاکستانیوں کو گولڈن ویزا دے گا، 5 سے 20 سال قیام کی سہولت

ملائیشیا پاکستانیوں کو گولڈن ویزا دے گا، 5 سے 20 سال قیام کی سہولتپاکستان

hammadkhaksar
hammadkhaksar
منگل، 17 نومبر، 2026
1 منٹ
ہمیں فالو کریں:WhatsAppFacebook

ملائیشیا پاکستانیوں کے لیے ملائیشیا مائی سیکنڈ ہوم پروگرام کے تحت خصوصی گولڈن ویزا جاری کرے گا، جس کے ذریعے 5 سے 20 سال تک طویل المدتی قیام کی سہولت ملے گی۔

ملائیشیا پاکستانیوں کو گولڈن ویزا دے گا، 5 سے 20 سال قیام کی سہولت
شیئر کریں:

یہ ویزا سرمایہ کاری یا طویل قیام کی بنیاد پر باہر کے افراد کو ملائیشیا میں رہنے کی سہولت فراہم کرے گا۔ ملائیشیا حکومت نے حالیہ پالیسیوں میں ملائیشیا مائی سیکنڈ ہوم پروگرام کو نئے اور آسان درجات میں تقسیم کیا ہے تاکہ ہر فرد اس پروگرام سے فائدہ اٹھا سکے۔

اس پروگرام کے ذریعے بیرون ملک مقیم افراد کو اہم مواقع میسر آئیں گے، اور توقع ہے کہ اس سے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان عوامی رابطے مزید بڑھیں گے۔

ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad
ملائیشیا پاکستانیوں کو گولڈن ویزا دے گا، 5 سے 20 سال قیام کی سہولت