Daily Hayat – روزنامہ حیات
Daily Hayat
زبان / Languageاردو
Tuesday, September 22, 2026
E-Paper
mumtazkhaksar6@gmail.com
+92 345 8886292
© 2026 Daily Hayat. All rights reserved. Azad Jammu & Kashmir's Premier News Organization.
ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad
HomePakistanوزیراعظم نے عثمان شوکت کی بطور چیف کوآرڈینیٹر تعیناتی کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے عثمان شوکت کی بطور چیف کوآرڈینیٹر تعیناتی کی منظوری دے دیPakistan

hammadkhaksar
By hammadkhaksar
2026-11-17
1 min read

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے یہ تعیناتی اعزازی بنیادوں پر کی گئی ہے اور اس پر کوئی معاوضہ نہیں دیا جائے گا۔

وزیراعظم نے عثمان شوکت کی بطور چیف کوآرڈینیٹر تعیناتی کی منظوری دے دی
Share:

وزیراعظم شہباز شریف نے عثمان شوکت کی بطور چیف کوآرڈینیٹر وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار کے ساتھ تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

عثمان شوکت اس عہدے پر اعزازی بنیادوں پر بغیر کسی معاوضے کے خدمات انجام دیں گے۔

ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad

وہ وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار کے ساتھ چیف کوآرڈینیٹر کے طور پر اپنے فرائض انجام دیں گے۔

وزیراعظم نے عثمان شوکت کی بطور چیف کوآرڈینیٹر تعیناتی کی منظوری دے دی