Daily Hayat – روزنامہ حیات
Daily Hayat
زبان / LanguageEnglish
منگل، 22 ستمبر 2026•11:00 PMPKT
ای پیپر
mumtazkhaksar6@gmail.com
+92 345 8886292
جملہ حقوق بحق روزنامہ حیات محفوظ ہیں۔
ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad
صفحہ اولپاکستانوزیراعظم نے عثمان شوکت کی بطور چیف کوآرڈینیٹر تعیناتی کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے عثمان شوکت کی بطور چیف کوآرڈینیٹر تعیناتی کی منظوری دے دیپاکستان

hammadkhaksar
hammadkhaksar
منگل، 17 نومبر، 2026
1 منٹ
ہمیں فالو کریں:WhatsAppFacebook

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے یہ تعیناتی اعزازی بنیادوں پر کی گئی ہے اور اس پر کوئی معاوضہ نہیں دیا جائے گا۔

وزیراعظم نے عثمان شوکت کی بطور چیف کوآرڈینیٹر تعیناتی کی منظوری دے دی
شیئر کریں:

وزیراعظم شہباز شریف نے عثمان شوکت کی بطور چیف کوآرڈینیٹر وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار کے ساتھ تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

عثمان شوکت اس عہدے پر اعزازی بنیادوں پر بغیر کسی معاوضے کے خدمات انجام دیں گے۔

ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad

وہ وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار کے ساتھ چیف کوآرڈینیٹر کے طور پر اپنے فرائض انجام دیں گے۔

وزیراعظم نے عثمان شوکت کی بطور چیف کوآرڈینیٹر تعیناتی کی منظوری دے دی