Daily Hayat – روزنامہ حیات
Daily Hayat
زبان / LanguageEnglish
منگل، 22 ستمبر 2026•11:00 PMPKT
مفت ای پیپر
mumtazkhaksar6@gmail.com
+92 345 8886292
جملہ حقوق بحق روزنامہ حیات محفوظ ہیں۔
ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad
صفحہ اولملازمتیں

ملازمتیں

کل خبریں: 21
پاکستان اور برازیل فوجی تعاون بڑھانے پر متفق
پاکستان•03:53 AM

پاکستان اور برازیل فوجی تعاون بڑھانے پر متفق

برازیل کے اعلیٰ دفاعی وفد نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں فریقوں نے دیرینہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے فوجی تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا عزم کیا۔

تحریر: hammadkhaksar
جناح ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی بڑی کارروائی: متحدہ عرب امارات جانے والی ماں اور دو بیٹیاں آف لوڈ
پاکستان•06:39 AM

جناح ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی بڑی کارروائی: متحدہ عرب امارات جانے والی ماں اور دو بیٹیاں آف لوڈ

ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے جناح ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات جانے والی ماں اور دو بیٹیوں کو کم عمر لڑکی کے مبینہ جنسی استحصال اور انسانی اسمگلنگ کے شبے میں آف لوڈ کر دیا۔

تحریر: hammadkhaksar
سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا، مکہ معاہدہ خطے کے استحکام کی ضمانت ہے: ترجمان پاک فوج
پاکستان•02:04 PM

سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا، مکہ معاہدہ خطے کے استحکام کی ضمانت ہے: ترجمان پاک فوج

امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا کہ پاک فوج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہے اور معاہدے کے تمام فیصلے آپریشنل کمانڈرز کریں گے؛ ایران امریکا کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کوششیں جاری رکھے گا۔

تحریر: hammadkhaksar
آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ: پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی راہ ہموار
پاکستان•06:53 AM

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ: پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی راہ ہموار

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگراموں کے جائزوں پر اسٹاف لیول معاہدہ طے کر لیا ہے، جس کے بعد ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری پر تقریباً 1.2 ارب ڈالر کی رقم چند ہفتوں میں جاری ہونے کی توقع ہے۔

تحریر: hammadkhaksar
پاکستان اور قطر کا ایل این جی معاہدے پر نظرثانی کا اتفاق
پاکستان•03:52 AM

پاکستان اور قطر کا ایل این جی معاہدے پر نظرثانی کا اتفاق

ذرائع کے مطابق پی ایس او اور قطر انرجی نے ایک دوسرے کو قیمت پر نظرثانی کے باضابطہ نوٹس بھجوا دیے ہیں؛ دونوں ایل این جی معاہدے 2031ء میں ختم ہو رہے ہیں اور اس سال 24 کارگوز دوسری منازل کو منتقل کیے جا چکے ہیں۔

تحریر: hammadkhaksar
پاکستان اور آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدے کی جانب بڑھنے لگے
پاکستان•04:28 PM

پاکستان اور آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدے کی جانب بڑھنے لگے

اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے پاکستان کے ساتھ میمورنڈم آف فنانشل اینڈ اکنامک پالیسیز کا پہلا مسودہ شیئر کر دیا ہے، جس کے بعد جائزہ مذاکرات اسٹاف لیول معاہدے کی جانب بڑھ گئے ہیں۔ آئی ایم ایف کا جائزہ مشن تقریباً آئندہ ہفتے کے وسط تک اسلام آباد میں رہے گا۔ اگر دونوں فریق […]

تحریر: hammadkhaksar
ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad