کشمیر•04:10 AMکشمیر میں سیاحوں کی 241 شکایات، 53 لاکھ کے جرمانے اور ریفنڈجموں و کشمیر ٹورازم انفورسمنٹ کو نو ماہ میں 241 شکایات موصول ہوئیں؛ 16.95 لاکھ جرمانہ اور 36.43 لاکھ روپے کے ریفنڈ کے ساتھ 140 شکایات نمٹا دی گئیں۔تحریر: hammadkhaksar
کشمیر•04:10 AMانڈیا بلاک کا 7 اکتوبر کو جموں میں "سیو ڈیموکریسی" مارچ کا اعلانکانگریس، نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور پینتھرس پارٹی نے 7 اکتوبر کو جموں میں "سیو ڈیموکریسی" مارچ کا اعلان کیا؛ چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے اور ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ۔تحریر: hammadkhaksar