mirpurمیرپور•04:22 AMمیرپور: آزاد کشمیر کے 79 ویں یوم تاسیس کی مرکزی تقریب آجمیرپور میں 24 اکتوبر کو آزاد کشمیر کے 79 ویں یوم تاسیس کی مرکزی پرچم کشائی کی تقریب میونسپل کارپوریشن کے لان میں ہوگی، جس کے تمام انتظامات ضلعی انتظامیہ نے مکمل کر لیے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar