پاکستان•07:47 PMسستی بستی بل جلد سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گاسندھ حکومت سستی بستی منصوبے کا بل جلد اسمبلی میں پیش کرے گی، جس کے تحت کم آمدن والے شہریوں کو سستے گھر ملیں گے جو دس سال تک فروخت نہیں ہو سکیں گے۔تحریر: hammadkhaksar