ٹیکنالوجی•10:30 AMجی ایس ایم اے فنڈ: پاکستانی اے آئی اسٹارٹ اپس کیلئے گرانٹسپاکستانی اسٹارٹ اپس جو اے آئی سے مالی زندگی بہتر بنا رہے ہیں، وہ ڈھائی لاکھ پاؤنڈ تک کی گرانٹ کیلئے درخواست دے سکتے ہیں، آخری تاریخ 17 دسمبر 2026 ہے۔تحریر: hammadkhaksar