پاکستان•03:46 AMپنجاب کابینہ کی منظوری، پولیس کے لیے مصنوعی ذہانت والی 50 الیکٹرک گاڑیاںپنجاب کابینہ نے صوبائی پولیس کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی 50 الیکٹرک گاڑیوں کی منظوری دے دی ہے، جبکہ محکمہ جیل خانہ جات میں 3,080 نئی بھرتیوں اور مری پولیس کے لیے 10 گاڑیوں کی خریداری کی بھی منظوری دی گئی ہے۔تحریر: hammadkhaksar