آزاد کشمیر•04:16 AMسابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین خان انتقال کر گئےآزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر راجہ محمد ذوالقرنین خان 90 برس کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ آزاد کشمیر میں آج یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔تحریر: hammadkhaksar