پاکستان•03:16 AMالکرم ٹیکسٹائل کے 200 برطرف ملازمین کا احتجاج، مطالبات نہ مانے گئے تو تحریک تیز ہوگیالکرم ٹیکسٹائل سے نکالے گئے تقریباً 200 مزدور 25 روز سے بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کر رہے ہیں، اور نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی نے خبردار کیا ہے کہ اگر انتظامیہ نے کارروائی نہ کی تو احتجاجی مہم تیز کر دی جائے گی۔تحریر: hammadkhaksar