پاکستان•11:10 AMپاکستان کو 9 لاکھ نرسوں کی کمی کا سامنا ہے، وزیر صحتکراچی میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل کے علاقائی دفتر کے افتتاح کے موقع پر وزیر صحت نے نرسنگ کی تعلیم میں ڈیجیٹائزیشن اور تمام صوبوں میں کونسل کے مراکز قائم کرنے پر زور دیا۔تحریر: hammadkhaksar