پاکستان•05:09 AMکالج طالبہ سے بدسلوکی پر کراچی پولیس اہلکار معطلکراچی کے علاقے پاک کالونی، آصف آباد میں کالج کی طالبہ سے بدسلوکی کرنے پر ایک پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے، واقعے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد یہ کارروائی عمل میں آئی۔تحریر: hammadkhaksar