پاکستان•03:17 AMسندھ کے سرکاری کالجوں میں 75 فیصد حاضری لازمی، امتحان سے محرومی کا انتباہسندھ حکومت نے سرکاری کالجوں کے طلبہ کے لیے کم از کم 75 فیصد حاضری کی شرط پر سختی سے عمل درآمد کا اعلان کیا ہے، اور خبردار کیا ہے کہ جو طلبہ اس معیار پر پورا نہیں اتریں گے، انہیں امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔تحریر: hammadkhaksar