پاکستان•08:09 PMپشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاکسی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ کمانڈر فرار ہوگیا۔تحریر: hammadkhaksar