پاکستان•07:46 AMپاؤلو رینجل سے اسحاق ڈار کی ملاقاتنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور پرتگالی وزیر خارجہ پاؤلو رینجل نے پاکستان پرتگال تعلقات کا جائزہ لیا اور تجارت، سرمایہ کاری اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔تحریر: hammadkhaksar