پاکستان•02:18 PMگلگت بلتستان اسکاؤٹس کے 18ویں بیچ کے 432 جوان پاس آؤٹگلگت بلتستان اسکاؤٹس کی 18ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ گلگت کے مناور گیریژن میں منعقد ہوئی، جہاں 432 جوانوں نے 24 ہفتوں کی بنیادی فوجی تربیت مکمل کی اور اب خطے کے پہاڑی علاقوں میں خدمات انجام دیں گے۔تحریر: hammadkhaksar