پاکستان•12:42 PMاسلام آباد کو خصوصی حیثیت، حدود میں توسیع کی تجویزنئے ماڈل کے تحت میئر دارالحکومت کا انتظامی سربراہ ہوگا اور 25 سے 30 منتخب ارکان ہوں گے، جبکہ حدود میں توسیع سے ہری پور، راولپنڈی اور مری کے این اے 51 کے علاقے شامل ہو سکتے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar