آزاد کشمیر•01:41 PMوزرا کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی کا دورہ، آکسیجن پلانٹ کیلئے 4 کروڑ کا اعلانوزیر صحت عامہ آزاد کشمیر ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی اور وزیر حکومت چوہدری عبدالرحمٰن نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹلی کا دورہ کیا، جہاں آکسیجن پلانٹ کے لیے چار کروڑ روپے اور ایمرجنسی سروسز کے لیے سالانہ بجٹ میں اضافے کا اعلان کیا گیا۔تحریر: hammadkhaksar