پاکستان•07:46 PMصدر کا تمام شہریوں کے آئینی حقوق کے تحفظ کا عزمصدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت تمام شہریوں کے آئینی حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، جن میں مذہب پر عمل اور ثقافتی روایات کی پاسداری بھی شامل ہے۔تحریر: hammadkhaksar