پاکستان•02:51 AMلیاقت آباد اسپتال کی سی ٹی اسکین مشین ایک دہائی سے بند، صرف ڈھانچہ باقیسندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کی سی ٹی اسکین مشین 2016 سے خراب ہے اور اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کے قیمتی پرزے مبینہ طور پر چوری کر کے نجی اسپتالوں کو فروخت کر دیے گئے، جس کے بعد صرف ڈھانچہ باقی رہ گیا۔تحریر: hammadkhaksar