پاکستان•01:12 PMنارووال میں دھی رانی پروگرام کے تحت 130 جوڑوں کی شادینارووال میں پنجاب حکومت کے دھی رانی پروگرام کے تحت ہونے والی تازہ اجتماعی شادی میں 130 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے، جس میں وفاقی اور صوبائی وزرا نے شرکت کی، جبکہ اسکیم کا تیسرا مرحلہ جاری ہے۔تحریر: hammadkhaksar