پاکستان•10:47 PMشیخوپورہ میں دھی رانی پروگرام کے تحت 220 جوڑوں کی شادیشیخوپورہ میں اجتماعی شادی کی تقریب میں 220 جوڑوں کی شادی ہوئی، جن میں اقلیتی برادریوں کے 20 جوڑے شامل تھے، اور ہر جوڑے کو دھی رانی پروگرام کے تحت 2 لاکھ روپے کا تحفہ کارڈ ملا۔تحریر: hammadkhaksar